NCERT Class 6 Urdu Khayaal Chapter 05 Veer Abdul Hameed PDF Download

Read Chapter 05 Veer Abdul Hameed of NCERT Class 6 Urdu

Explore the complete NCERT textbook for Class 6 Urdu. Tailored for the 2026-27 curriculum, this resource breaks down complex topics to help students prepare effectively for school examinations.

Chapter 05 Veer Abdul Hameed PDF Resource

View or download the dedicated Chapter 05 Veer Abdul Hameed resource below. This chapter-by-chapter structuring ensures easy navigation for daily study routines. For comprehensive exam preparation, pair this reading with our verified NCERT Solutions.

سبق 5: ویر عبدالحمید

ایک فوجی کے لیے اپنے ملک کی حفاظت کرنا سب سے بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، وہ اپنی جان سے زیادہ اپنے ملک سے محبت کرتا ہے۔ ملک کی عظمت اور شان کے لیے مر مٹنے کو تیار رہتا ہے۔ کئی ایسے مواقع آئے کہ ہمارے ملک کے عظیم جاں باز فوجیوں نے ملک کی حفاظت کی خاطر اپنی جانیں تک قربان کر دیں۔ وطن پر اپنی جان نچھاور کرنے والوں میں ایک نام ویر عبدالحمید کا بھی ہے۔ ان کی پیدائش 1 جولائی 1933 کو اتر پردیش میں ضلع غازی پور کے گاؤں دھاموپور میں ہوئی۔ ان کے والد کا نام محمد عثمان اور والدہ کا نام سکینہ بیگم تھا۔

ان کا تعلق غریب گھرانے سے تھا۔ ان کے والد گزر بسر کے لیے کپڑوں کی سلائی کا کام کیا کرتے تھے۔ عبدالحمید بھی اپنے والد کے کام میں ان کی مدد کیا کرتے تھے۔ انھیں بچپن سے ہی کُشتی لڑنے، ندی میں تیرنے اور غلیل سے نشانہ لگانے کا شوق تھا۔

ایک بار ان کے گھر کے قریب کی ندی میں سیلاب آ گیا۔ اس سیلاب سے غازی پور ضلع کے پدم پور اور آس پاس کے علاقے پانی میں ڈوب گئے۔ اس وقت عبدالحمید نے اپنی جان کی بازی لگا کر کئی لوگوں کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ وہ بچپن سے ہی جیالے تھے کسی کے ساتھ ناانصافی ہوتے دیکھنا ان کو سخت ناگوار تھا۔ ایک بار ان کے گاؤں کے زمین دار نے ایک غریب کسان کی فصل کو زبردستی ہتھیانے کی کوشش کی۔ زمین دار نے اپنے آدمیوں کو کٹی ہوئی فصل لوٹ کر لانے کو بھیجا۔ عبدالحمید اس زیادتی کو برداشت نہ کر سکے۔ انھوں نے تنِ تنہا ان سب کا مقابلہ کیا اور کسان کی فصل کو بچا لیا۔

[تصویر: فوجی وردی میں ویر عبدالحمید، اپنی درسی کتاب میں دیکھیں]

استاد کا نوٹ

الف) ویر عبدالحمید کی پیدائش: 1 جولائی 1933، گاؤں دھاموپور، ضلع غازی پور (اتر پردیش)؛ والد محمد عثمان اور والدہ سکینہ بیگم۔
ب) بچپن کے شوق یاد رکھیے: کُشتی لڑنا، ندی میں تیرنا اور غلیل سے نشانہ لگانا۔
ج) 'جیالا' یعنی بہادر، 'ناگوار' یعنی ناپسند، 'تنِ تنہا' یعنی اکیلے، اور 'جان کی بازی لگانا' یعنی جان خطرے میں ڈالنا۔

ویر عبدالحمید لوگوں سے ہی نہیں اپنے وطن سے بھی بہت محبت کرتے تھے۔ اسی حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہو کر انھوں نے ہندوستانی فوج میں شامل ہونے کا ارادہ کیا۔ چنانچہ 27 دسمبر 1953 کو فوج میں ان کی بھرتی ہوئی۔ ٹریننگ کے بعد انھیں نصیر آباد چھاؤنی بھیج دیا گیا۔ یہاں فوجی تربیت دینے والے افسران اُن کی فرض شناسی سے بہت خوش رہتے تھے۔

[تصویر: ویر عبدالحمید کا مجسمہ، اپنی درسی کتاب میں دیکھیں]

استاد کا نوٹ

الف) عبدالحمید 27 دسمبر 1953 کو فوج میں بھرتی ہوئے اور ٹریننگ کے بعد نصیر آباد چھاؤنی بھیجے گئے۔
ب) 'حب الوطنی' یعنی وطن سے محبت، اور 'فرض شناسی' یعنی اپنے فرض کو سمجھنا اور ادا کرنا۔
ج) 'چھاؤنی' وہ جگہ ہے جہاں فوج رہتی ہے؛ 'سرشار' یعنی پوری طرح بھرا ہوا۔

Free study material for Urdu

Chapter 05 Veer Abdul Hameed Digital Textbook & Resources for Class 6 Urdu

Chapter Textbook PDF for Class 6 Urdu

Access the official NCERT Textbook for Class 6 Urdu Chapter 05 Veer Abdul Hameed, updated for the current academic session. Recognized as the core reading material across schools nationwide, board evaluations rely entirely on this syllabus.

Digital E-Book Collection for Class 6 Urdu

Access a full archive of NCERT books in English Medium tailored for Class 6 courses. Units like Chapter 05 Veer Abdul Hameed deliver in-depth concepts and thorough review questions at the section close.

Complete Your Chapter Preparation

The Class 6 Urdu Chapter 05 Veer Abdul Hameed text is carefully engineered to build rock-solid foundational concepts. For an enriched academic journey, learners should pair this with our online NCERT Solutions and revision notes.

FAQs

Where can I download the latest NCERT Class 6 Urdu Khayaal Chapter 05 Veer Abdul Hameed PDF Download in PDF for 2026-27?

You can download the latest, teacher-verified PDF for NCERT Class 6 Urdu Khayaal Chapter 05 Veer Abdul Hameed PDF Download for free on StudiesToday.com. These digital editions are updated as per 2026-27 session and are optimized for mobile reading.

Does this Urdu book follow the latest NCERT rationalized syllabus?

Yes, our collection of Class 6 Urdu NCERT books follow the 2026 rationalization guidelines. All deleted chapters have been removed and has latest content for you to study.

Why is it better to download NCERT Class 6 Urdu Khayaal Chapter 05 Veer Abdul Hameed PDF Download chapter-wise?

Downloading chapter-wise PDFs for Class 6 Urdu allows for faster access, saves storage space, and makes it easier to focus in 2026 on specific topics during revision.

Are these NCERT books for Class 6 Urdu sufficient for scoring 100%?

NCERT books are the main source for NCERT exams. By reading NCERT Class 6 Urdu Khayaal Chapter 05 Veer Abdul Hameed PDF Download line-by-line and practicing its questions, students build strong understanding to get full marks in Urdu.