Read Chapter 08 Bahadur Rupa of NCERT Class 4 Urdu
Explore the complete NCERT textbook for Class 4 Urdu. Tailored for the 2026-27 curriculum, this resource breaks down complex topics to help students prepare effectively for school examinations.
Chapter 08 Bahadur Rupa PDF Resource
Access the complete PDF for Chapter 08 Bahadur Rupa below. This focused excerpt allows students to isolate specific topics for thorough review. Cross-reference your textbook exercises with our detailed NCERT Solutions for Class 4 Urdu.
سبق 8: بہادر روپا
اسکول میں ایک نئی لڑکی نے داخلہ لیا۔ ٹیچر نے کلاس میں اس کا تعارف کرایا۔ "یہ روپا ہے، یہ اسی کلاس میں پڑھے گی۔" پھر وہ روپا سے بولیں، روپا تمھاری ہم جماعت تمھیں بتا دیں گی کہ وہ کون کون سے سبق پڑھ چکی ہیں۔ کوئی مشکل آنے پر وہ تمھاری مدد بھی کریں گی۔
روپا بہت خوب صورت تھی۔ وہ بولتی بہت کم تھی۔ اس کی ہم جماعت لڑکیاں اس سے دوستی کرنا چاہتی تھیں لیکن وہ ان سے دُور دُور ہی رہتی۔ لڑکیوں نے بھی دو تین دن تو اس سے بات کرنے کی کوشش کی پھر اپنی اپنی سہیلیوں میں مست ہو گئیں۔ انھیں لگا کہ روپا بہت مغرور لڑکی ہے۔ وہ کسی سے بات کرنا پسند نہیں کرتی ہے۔
[تصویر: کلاس میں ٹیچر بچیوں سے روپا کا تعارف کرا رہی ہیں، اپنی درسی کتاب میں دیکھیں]
استاد کا نوٹ
الف) روپا اسکول میں نئی آئی ہے؛ ٹیچر نے کلاس میں اس کا تعارف کرایا۔
ب) 'ہم جماعت' یعنی ایک ہی جماعت میں پڑھنے والے ساتھی۔
ج) 'مغرور' کا مطلب ہے گھمنڈی؛ لڑکیوں کو روپا ایسی ہی لگی کیوں کہ وہ بہت کم بولتی تھی۔
[تصویر: جھیل کے کنارے پھولوں کے درمیان پکنک مناتی لڑکیاں، اپنی درسی کتاب میں دیکھیں]
ایک دن اسکول میں پِکنک کا پروگرام بنا۔ سب نے سوچا روپا نہیں جائے گی لیکن پِکنک کے دن روپا ہی سب سے پہلے اسکول کے گیٹ پر کھڑی تھی۔
پِکنک کی جگہ تھی ایک چھوٹی سی جھیل کا کنارہ۔ اونچے اونچے درختوں سے گھری یہ جگہ پِکنک کے لیے بہت اچھی تھی۔ جھیل کے چاروں طرف پھولوں کی کیاریاں تھیں۔ جنگلی پھولوں کی بھی کوئی کمی نہ تھی۔ پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے اونچی نیچی سطح پر پھیلے رنگ برنگے پھول اور بیلیں جھیل کی خوب صورتی کو دوبالا کر رہی تھیں۔
لڑکیوں کے وہاں پہنچتے ہی ان کی ہنسی اور قہقہے سے ماحول گونجنے لگا۔ سبھی اِدھر اُدھر دوڑ کر اپنے لیے اچھے سے اچھا مقام تلاش کرنے لگیں۔ ٹیچر نے ایک خوب صورت جگہ دیکھ کر دریاں بچھوا دیں۔ کچھ لڑکیاں وہیں بیٹھ کر ہنسی مذاق کرنے لگیں۔ کچھ اِدھر اُدھر گھوم کر قدرت کے خوب صورت نظارے سے لطف اندوز ہونے لگیں۔
استاد کا نوٹ
الف) پکنک ایک چھوٹی سی جھیل کے کنارے ہوئی جو اونچے اونچے درختوں سے گھری تھی۔
ب) 'دوبالا کرنا' یعنی دُگنا بڑھا دینا، اور 'لطف اندوز ہونا' یعنی مزہ لینا۔
ج) 'اِدھر اُدھر' اور 'اونچی نیچی' جیسے جوڑے لفظ جملے کو دل چسپ بناتے ہیں۔
Free study material for Urdu
NCERT Book for Class 4 Urdu Chapter 08 Bahadur Rupa
Chapter Textbook PDF for Class 4 Urdu
Secure your copy of the NCERT Textbook for Class 4 Urdu Chapter 08 Bahadur Rupa. Widely adopted across educational institutions, final question papers map directly to the framework outlined in this chapter.
Digital E-Book Collection for Class 4 Urdu
Browse our comprehensive suite of NCERT books in English Medium designed for Class 4 students, offering clear conceptual breakdowns and concluding practice problems.
Complete Your Chapter Preparation
The Class 4 Urdu Chapter 08 Bahadur Rupa text is carefully engineered to build rock-solid foundational concepts. For an enriched academic journey, learners should pair this with our online NCERT Solutions and revision notes.
FAQs
You can download the latest, teacher-verified PDF for NCERT Class 4 Urdu Sitar Chapter 08 Bahadur Rupa PDF Download for free on StudiesToday.com. These digital editions are updated as per 2026-27 session and are optimized for mobile reading.
Yes, our collection of Class 4 Urdu NCERT books follow the 2026 rationalization guidelines. All deleted chapters have been removed and has latest content for you to study.
Downloading chapter-wise PDFs for Class 4 Urdu allows for faster access, saves storage space, and makes it easier to focus in 2026 on specific topics during revision.
NCERT books are the main source for NCERT exams. By reading NCERT Class 4 Urdu Sitar Chapter 08 Bahadur Rupa PDF Download line-by-line and practicing its questions, students build strong understanding to get full marks in Urdu.