Official NCERT Book for Class 2 Urdu: Chapter 08 Gandhiji Ki Pencil
Review the NCERT Class 2 Urdu Shahnai Chapter 08 Gandhiji Ki Pencil PDF Download designed for Class 2 Urdu students. Published under the latest NCERT guidelines for 2026-27, this chapter-wise resource supports daily study and targeted revision.
Chapter-wise Study Material: Chapter 08 Gandhiji Ki Pencil
Navigate directly to the Chapter 08 Gandhiji Ki Pencil section using the digital viewer below. Organizing your study sessions chapter-by-chapter allows for seamless offline review. Be sure to utilize the accompanying NCERT Solutions to verify your textbook answers.
سبق 8
بچوں کی دیوالی
آج دیوالی ہے۔ سب بچے شالو کے گھر آئے ہیں۔ مہمان خانے میں کھیل رہے ہیں۔ ماں باورچی خانے میں مزے دار کھانے بنا رہی ہے۔ پتا جی ان کی مدد کر رہے ہیں۔ دادی برآمدے میں دیپ جلا رہی ہیں۔ دادا جی نے پودے سجانے کے لیے قمقمے منگائے تھے۔ بڑے بھیا نے بالکنی میں بھی کچھ قمقمے روشن کر دیے ہیں۔
[تصویر: شالو کے گھر میں دیوالی کی تیاری، اپنی درسی کتاب میں دیکھیں]
دروازے کی کنڈی بجی۔ اشوک نے دروازہ کھولا_ پاپا بچوں کے لیے دودھ، دہی، چھاچھ اور مٹھائی لائے ہیں۔ وہ سامان دے کر غسل خانے چلے گئے۔ پوجا سے پہلے نہائیں گے_
پڑوس میں عامر کا گھر ہے۔ وہ اپنے بستر پر لیٹا ہے۔ آج بہت اداس ہے۔ اس نے پچھلی دیوالی خوب دھوم دھام سے منائی تھی۔ تین دن پہلے ٹانگوں میں چوٹ لگی تھی_ اس لیے اپنے کمرے سے باہر نہیں نکل سکتا_ تھوڑی دیر پہلے وہ اور کھڑکی سے شالو کی چھت پر کھیل رہے بچوں کو دیکھ رہا تھا_ لیکن اب بچے وہاں سے چلے گئے ہیں_
[تصویر: عامر بستر پر لیٹا ہے اور پاپا مٹھائی لائے ہیں، اپنی درسی کتاب میں دیکھیں]
استاد کا نوٹ
بچوں سے کہانی کے واقعات پر بات کیجیے اور ان سے پوچھیے کہ جب کوئی بیمار یا زخمی ہو، تو ہم اس کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔ عامر کے دوستوں کی طرح آپ بھی اپنے بیمار دوستوں کا خیال رکھیے اور انہیں خوش کرنے کی کوشش کیجیے۔
اچانک دروازے کی گھنٹی بجی۔ عامر کی آپا نے دروازہ کھولا_ دروازے پر وہی بچے کھڑے تھے_ وہ دوڑتے ہوئے عامر کے پاس آئے_ وہ اپنے ساتھ مٹھائی اور کھلौنے لائے_ اب وہ سب یہیں دیوالی منائیں گے_ گھر میں پہل پہل ہو گئی_
عامر بہت خوش تھا_ لیکن امی کی آنکھوں میں آنسو تھے_ خوشی کے آنسو_
[تصویر: عامر کے دوست اس کے پاس آئے ہیں، اپنی درسی کتاب میں دیکھیں]
مشق
پڑھیے اور سمجھیے
| مہمان خانہ | مہمان کو ٹھہرانے کا کمرہ |
| باورچی خانہ | کھانا پکانے کا کمرہ |
| برآمدہ | مکان کے باہری حصے میں بغیر دروازے کا کمرہ |
| قمقمہ | سجاوٹ کے لیے چھوٹے چھوٹے رنگین بلب |
| غسل خانہ | نہانے کا کمرہ |
| پہل پہل | رونق، دھوم دھام |
سوچیے اور بتائیے
- دیوالی کے دن سب بچے کہاں آئے تھے؟
- دادا جی نے قمقمے کیوں منگائے تھے؟
- عامر اپنے بستر پر کیوں لیٹا تھا؟
- گھر میں پہل پہل کیسے ہو گئی؟
- عامر کی امی کی آنکھوں میں آنسو کیوں تھے؟
خالی جگہوں میں مناسب لفظ چن کر لکھیے
- آج ........ ہے۔ (ہولی / دیوالی)
- ........ برآمدے میں دیپ جلا رہی ہیں۔ (آپا / دادی)
- اشوک نے ........ کھولا_ (دروازہ / کمرہ)
- ........ پر وہی بچے کھڑے تھے۔ (دروازے / چھت)
- وہ ........ ہوئے عامر کے پاس آئے۔ (بھاگتے / دوڑتے)
حصہ ’الف‘ اور حصہ ’ب‘ کے صحیح جوڑ ملائیے
| (الف) | (ب) |
|---|---|
| باورچی خانہ | اوپر کی منزل پر کمرے کے سامنے کی جگہ |
| غسل خانہ | مکان کے باہری حصے میں بغیر دروازے کا کمرہ |
| مہمان خانہ | کھانا پکانے کا کمرہ |
| بالکنی | نہانے کا کمرہ |
| برآمدہ | مہمان کو ٹھہرانے کا کمرہ |
اساتذہ کے لیے ہدایات
- استاد بچوں سے تہواروں سے متعلق بات چیت کریں۔
- اور ان کے یہاں کون سا تہوار منایا جاتا ہے اس کے بارے میں لکھوائیں۔
صحیح جملوں پر (\checkmark) اور غلط پر (\times) کا نشان لگائیے
- ماں باورچی خانے میں مزے دار کھانے بنا رہی ہیں_
- دادا جی برآمدے میں دیپ جلا رہے تھے_
- بڑے بھیا نے بالکنی میں بھی کچھ قمقمے روشن کر دیے_
- پڑوس میں عامر اپنے بستر پر لیٹا ہے_
- عامر کے بھائی نے دروازہ کھولا_
- وہ سب یہیں دیوالی منائیں گے_
- امی کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو تھے_
شالو اور عامر کے رشتے داروں کے نام لکھیے
[تصویر: رشتوں کے نام، اپنی درسی کتاب میں دیکھیں]
ماں، امی، دادا، آپا، پتا جی، شالو، عامر
دیے کی تصویر بنا کر اس میں رنگ بھریے
[تصویر: دیے کا خاکہ، اپنی درسی کتاب میں دیکھیں]
اہم نکات
- دیوالی کے تہوار پر گھر کی صفائی اور سجاوٹ کی جاتی ہے اور سب لوگ مل کر خوشیاں مناتے ہیں۔
- اس سبق میں ہمیں بیماروں اور ضرورت مندوں کا خیال رکھنے کا سبق ملتا ہے، جیسے بچوں نے عامر کے پاس جا کر دیوالی منائی۔
- خوشی کے موقع پر اپنے عزیزوں اور دوستوں کو یاد رکھنا اور ان کے ساتھ وقت گزارنا ہمارے اخلاق کو ظاہر کرتا ہے۔
Free study material for Urdu
Download NCERT E-Textbook: Class 2 Urdu Chapter 08 Gandhiji Ki Pencil
Class 2 Urdu Chapter 08 Gandhiji Ki Pencil Official E-Book
Access the official NCERT Textbook for Class 2 Urdu Chapter 08 Gandhiji Ki Pencil, updated for the current academic session. Recognized as the core reading material across schools nationwide, board evaluations rely entirely on this syllabus.
English Medium NCERT Textbooks for Class 2
Explore our exhaustive library of NCERT books in English Medium spanning all subjects in Class 2. Every chapter features comprehensive explanations followed by extensive end-of-chapter exercises.
Additional Study Resources for Class 2 Urdu
The Class 2 Urdu Chapter 08 Gandhiji Ki Pencil text is carefully engineered to build rock-solid foundational concepts. For an enriched academic journey, learners should pair this with our online NCERT Solutions and revision notes.
FAQs
You can download the latest, teacher-verified PDF for NCERT Class 2 Urdu Shahnai Chapter 08 Gandhiji Ki Pencil PDF Download for free on StudiesToday.com. These digital editions are updated as per 2026-27 session and are optimized for mobile reading.
Yes, our collection of Class 2 Urdu NCERT books follow the 2026 rationalization guidelines. All deleted chapters have been removed and has latest content for you to study.
Downloading chapter-wise PDFs for Class 2 Urdu allows for faster access, saves storage space, and makes it easier to focus in 2026 on specific topics during revision.
NCERT books are the main source for NCERT exams. By reading NCERT Class 2 Urdu Shahnai Chapter 08 Gandhiji Ki Pencil PDF Download line-by-line and practicing its questions, students build strong understanding to get full marks in Urdu.