Download NCERT Class 2 Urdu Textbooks
Review the NCERT Class 2 Urdu Shahnai Chapter 07 Bachon Ki Diwali PDF Download designed for Class 2 Urdu students. Published under the latest NCERT guidelines for 2026-27, this chapter-wise resource supports daily study and targeted revision.
Access Chapter 07 Bachon Ki Diwali for Class 2 Urdu
Access the complete PDF for Chapter 07 Bachon Ki Diwali below. This focused excerpt allows students to isolate specific topics for thorough review. Cross-reference your textbook exercises with our detailed NCERT Solutions for Class 2 Urdu.
سبق 7
برسات
برکھا آئی بادل آئے اوڑھے کالے کمبل آئے
ٹھنڈی ٹھنڈی آئیں ہوائیں کالی کالی چھائیں گھٹائیں
بدلی آئی شور مچاتی بھیگے بھیگے نغمے گاتی
باغوں میں سبزہ لہرایا پھولوں کلیوں میں رس آیا
موتی بادل نے برسائے پتوں نے دامن پھیلائے
پھूल کھلے کلیاں لہرائیں کوپلیں پھر شاخوں میں آئیں
بادل گرجا بجلی چمکی آئی صدا رم جھم رم جھम کی
یہ ٹھنڈا دن رات کا عالم یہ پیارا برسات کا عالم
[تصویر: برسات کا منظر، اپنی درسی کتاب میں دیکھیں]
— سیماب اکبر آبادی
استاد کا نوٹ
آپ اس نظم کو تال اور لے کے ساتھ پڑھیں تاکہ مصرعوں کا آہنگ صاف محسوس ہو۔ مشکل الفاظ کے معنی نظم کے سیاق و سباق سے سمجھنے کی کوشش کریں۔
مشق
پڑھیے اور سمجھیے
- برکھا ◄ برسات
- گھٹا ◄ کالا اور گہرا بادل
- نغمہ ◄ نغمہ کی جمع، گیت
- سبزہ ◄ ہریالی، گھاس
- کوپلیں ◄ چھوٹی نئی ملائم پتیاں
- صدا ◄ آواز
- عالم ◄ حالت، سماں، دنیا
اساتذہ کے لیے ہدایات
- بچوں سے موسموں پر گفتگو کروائی جائے۔
- انہیں کون سا موسم پسند ہے، اس پر لکھنے کی ترغیب دی جائے۔
سوچیے اور بتائیے
- بادل اکثر کس موسم میں آتے ہیں؟
- رم جھم کی صدا کب آتی ہے؟
- کوپلیں کس پر آتی ہیں؟
- آپ کو کون سا موسم پسند ہے اور کیوں؟
- برسات کے موسم میں بارش سے بچنے کے لیے باہر کیا کیا لے کر جاتے ہیں؟
- نظم میں آئے درخت کے الگ الگ حصوں کے نام لکھیے۔
حصہ ’الف‘ اور حصہ ’ب‘ کے صحیح جوڑ ملائیے۔
| (الف) | (ب) |
|---|---|
| بادل | کھلے |
| بجلی | لہرایا |
| دامن | چمکی |
| سبزہ | گرجا |
| پھول | پھیلائے |
استاد کا نوٹ
جوڑ ملاتے وقت ہر لفظ کو اس کے درست متبادل کے ساتھ دھیان سے دیکھیں۔ نظم کی لائنوں کو دوبارہ پڑھ کر اپنے جوابات کی تصدیق کریں۔
خالی جگہوں کو مناسب لفظ سے بھریے
عالم — موتی — برکھا — گھٹائیں — شاخوں
- آئی بادل آئے _________
- کالی کالی چھائیں _________
- بادل نے برسائے _________
- _________ کوپلیں پھر _________ میں آئیں
- یہ پیارا برسات کا _________
مثال کے مطابق لفظوں کو بدل کر لکھیے
مثال: گھٹا : گھٹائیں
- ہوا : _________
- فضا : _________
- صدا : _________
- ادا : _________
- خطا : _________
نیچے کچھ ہم آواز لفظ دیے گئے ہیں۔ آپ بھی نظم سے ایسے دو دو لفظ تلاش کر کے لکھیے
- ہوائیں : _________ ، _________
- گھٹائیں : _________ ، _________
- گاتی : _________ ، _________
- مچاتی : _________ ، _________
دی ہوئی تصویر میں جو چیزیں نظر آ رہی ہیں، ان کے نام لکھیے
[تصویر: ایک اکیلا درخت اور سرسبز میدان، اپنی درسی کتاب میں دیکھیں]
- _________
- _________
- _________
- _________
اہم نکات
- برسات کے موسم میں آسمان پر کالے بادل چھا جاتے ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں چلتی ہیں۔
- بارش ہونے سے باغوں میں ہریالی پھیل جاتی ہے اور پھول کھلتے ہیں۔
- بادلوں کے گرجنے اور بجلی چمکنے کے ساتھ رم جھم کی آواز آتی ہے۔
Free study material for Urdu
Download NCERT E-Textbook: Class 2 Urdu Chapter 07 Bachon Ki Diwali
Chapter Textbook PDF for Class 2 Urdu
Access the official NCERT Textbook for Class 2 Urdu Chapter 07 Bachon Ki Diwali, updated for the current academic session. Recognized as the core reading material across schools nationwide, board evaluations rely entirely on this syllabus.
Digital E-Book Collection for Class 2 Urdu
Browse our comprehensive suite of NCERT books in English Medium designed for Class 2 students, offering clear conceptual breakdowns and concluding practice problems.
Complete Your Chapter Preparation
Built to foster deep conceptual mastery, this manual serves as an ideal study tool. Complement your textbook reading by exploring our professional NCERT Solutions and revision notes online.
FAQs
You can download the latest, teacher-verified PDF for NCERT Class 2 Urdu Shahnai Chapter 07 Bachon Ki Diwali PDF Download for free on StudiesToday.com. These digital editions are updated as per 2026-27 session and are optimized for mobile reading.
Yes, our collection of Class 2 Urdu NCERT books follow the 2026 rationalization guidelines. All deleted chapters have been removed and has latest content for you to study.
Downloading chapter-wise PDFs for Class 2 Urdu allows for faster access, saves storage space, and makes it easier to focus in 2026 on specific topics during revision.
NCERT books are the main source for NCERT exams. By reading NCERT Class 2 Urdu Shahnai Chapter 07 Bachon Ki Diwali PDF Download line-by-line and practicing its questions, students build strong understanding to get full marks in Urdu.