Official NCERT Book for Class 2 Urdu: Chapter 16 Aao Geet Gaaye
Explore the complete NCERT textbook for Class 2 Urdu. Tailored for the 2026-27 curriculum, this resource breaks down complex topics to help students prepare effectively for school examinations.
Chapter-wise Study Material: Chapter 16 Aao Geet Gaaye
Navigate directly to the Chapter 16 Aao Geet Gaaye section using the digital viewer below. Organizing your study sessions chapter-by-chapter allows for seamless offline review. Be sure to utilize the accompanying NCERT Solutions to verify your textbook answers.
سبق 16
مکڑی
مکڑی نے کیا جالا تانا
کیسا اچھا تانا بانا
آخر اس نے کیوں کر جانا
اس سے ملے گا مجھ کو کھانا
جس نے مکڑی پیدا کی ہے
اس نے اتنی عقل بھی دی ہے
روزی کا کیوں تجھ کو غم ہے
مکڑی سے کیا تو بھی کم ہے
جب تک تیرے دم میں دم ہے
ہاتھ میں کاغذ اور قلم ہے
سیکھ لے بابا علم و ہنر تو
محنت کر تو محنت کر تو
— اسماعیل میرٹھی
نوٹ
اسماعیل میرٹھی کے شعری مجموعے میں اس نظم کا عنوان محنت کرو ہے۔ بچوں کی دل چپی کے پیش نظر اسے بدل کر مکڑی کر دیا گیا ہے۔ (ادارہ)
استاد کا نوٹ
نظم کو آہستہ آہستہ پڑھیے اور دیکھیے کہ مکڑی کا جالا کیسے بنتا ہے۔ اس نظم میں محنت کرنے اور علم سیکھنے کی بات کہی گئی ہے، اس لیے غور کیجیے کہ آپ کون سا ہنر سیکھ سکتے ہیں۔
مشق
پڑھیے اور سمجھیے
- ایک قسم کا کیڑا جو جالا بنتا ہے: مکڑی
- باریک تار جو مکڑی بناتی ہے: جالا
- رزق، روزانہ کی خوراک: روزی
- زندگی: دم
- ہنر: کام
سوچیए اور بتائیے
- مکڑی کا جالا کیسا ہے؟
- جالا بنانے کی عقل کہاں سے ملی؟
- مکڑی سے کون کم نہیں ہے؟
- آخری دو مصرعوں میں کیا بات کہی گئی ہے؟
اساتذہ کے لیے ہدایات
- نظم کو مناسب لب و لہجہ کے ساتھ پڑھیے پہلے خود پڑھیں اس کے بعد نظم کی تصویروں کی جانب بچوں کو راغب کرایا جائے۔
- تانا، بانا وغیرہ لفظوں سے تک بندی کرتے ہوئے نئی نظم تخلیق کروائیں۔
مناسب لفظ سے مصرعے مکمل کیجیے
- مکڑی نے کیا ......... تانا
- جس نے مکڑی ......... کی ہے
- ......... سے کیا تو بھی کم ہے
- جب تک تیرے دم میں دم .........
- ......... تو سیکھ لے بابا علم و
مثال کے مطابق نظم سے ہم آواز الفاظ تلاش کر کے لکھیے
- تانا — .........
- قلم — .........
- کر — .........
- کھانا — .........
استاد کا نوٹ
ہم آواز الفاظ بولتے وقت آخری آواز کو دھیان سے سنیے۔ 'تانا' کے ساتھ 'بانا' بولا جاتا ہے کیونکہ دونوں کے آخر میں ایک جیسی آواز آتی ہے۔ مشق حل کرتے وقت نظم کے شعر دوبارہ پڑھ کر صحیح لفظ تلاش کیجیے۔
نیچے دی گئی تصویروں میں سے جو سب سے الگ ہے اس کا نام لکھیिए
[تصویر: کاغذ، قلم، کیلا اور کتاب، اپنی درسی کتاب میں دیکھیں]
----------
مکڑی اور جالے کی تصویر بنا کر رنگ بھریے
[تصویر: مکڑی اور جالے کا خاکہ، اپنی درسی کتاب میں دیکھیں]
اہم نکات
- اسماعیل میرٹھی کی اس نظم میں مکڑی کے جالے اور محنت کا ذکر کیا گیا ہے۔
- نظم میں سکھایا گیا ہے کہ محنت کرنے اور علم و ہنر سیکھنے سے زندگی سنورتی ہے۔
- مشق کی مدد سے نئے الفاظ کے معنی اور ہم آواز الفاظ تلاش کرنے کا طریقہ معلوم ہوتا ہے۔
Free study material for Urdu
Chapter 16 Aao Geet Gaaye Digital Textbook & Resources for Class 2 Urdu
Download Textbook: Chapter 16 Aao Geet Gaaye (Class 2 Urdu)
Access the official NCERT Textbook for Class 2 Urdu Chapter 16 Aao Geet Gaaye, updated for the current academic session. Recognized as the core reading material across schools nationwide, board evaluations rely entirely on this syllabus.
Complete Chapter E-Books for Class 2 Urdu
Explore our exhaustive library of NCERT books in English Medium spanning all subjects in Class 2. Every chapter features comprehensive explanations followed by extensive end-of-chapter exercises.
Maximize Conceptual Clarity with NCERT E-Books
Elevate your study routine by reviewing our comprehensive NCERT Solutions and revision notes available on our platform free of charge.
FAQs
You can download the latest, teacher-verified PDF for NCERT Class 2 Urdu Shahnai Chapter 16 Aao Geet Gaaye PDF Download for free on StudiesToday.com. These digital editions are updated as per 2026-27 session and are optimized for mobile reading.
Yes, our collection of Class 2 Urdu NCERT books follow the 2026 rationalization guidelines. All deleted chapters have been removed and has latest content for you to study.
Downloading chapter-wise PDFs for Class 2 Urdu allows for faster access, saves storage space, and makes it easier to focus in 2026 on specific topics during revision.
NCERT books are the main source for NCERT exams. By reading NCERT Class 2 Urdu Shahnai Chapter 16 Aao Geet Gaaye PDF Download line-by-line and practicing its questions, students build strong understanding to get full marks in Urdu.